کیا گونگا شخص قربانی کرسکتا ہے؟
امام ابن منذر رحمہ اللہ رقمطراز ہیں:
«وأجمعوا على إباحة ذبيحة الأخرس».
’تمام اہل علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ گونگے کا ذبیحہ جائز ہے‘۔
[الإجماع لابن المنذر ص61 برقم:220]
کیونکہ ذبح کرتے وقت دعا پڑھنا مستحب ہے، جبکہ اگر صرف نیت بھی کرلی جائے تو قربانی درست ہے۔
![کیا گونگا شخص قربانی کرسکتا ہے؟ کیا گونگا شخص قربانی کرسکتا ہے؟](https://alulama.org/wp-content/uploads/2023/07/WhatsApp-Image-2023-06-29-at-9.22.42-PM.jpeg)