بیوی کے واجب حقوق
وَ عَلَی الۡمَوۡلُوۡدِ لَہٗ رِزۡقُہُنَّ وَ کِسۡوَتُہُنَّ بِالۡمَعۡرُوۡفِ
اور مرد کے ذمے ان عورتوں کو معروف کے مطابق کھانا اور کپڑے دینا ہے۔
[سورة البقرة:233]
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
أَطْعِمُوهُنَّ مِمَّا تَأْكُلُونَ، وَاكْسُوهُنَّ مِمَّا تَكْتَسُونَ، وَلَا تَضْرِبُوهُنَّ وَلَا تُقَبِّحُوهُنَّ
”جو کھاتے ہو اس سے انہیں کھلاؤ، جو پہنتے ہو اس سے انہیں
پہناؤ، انہیں مارو نہیں اور نہ ہی انہیں (حقیر اور بدصورت سمجھتے ہوئے) گالی دو“۔
[سنن ابوداود:2144]




