رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کہے:

رَضِيتُ بِاللهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ رَّسُولًا

میں اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے اور محمد ﷺ کے رسول ہونے پر راضی ہوں۔
اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔“
[سنن أبي داود، رقم:1529]