بلند ہمتی اور آرام پسندی
إمام ابن قيم رحمه الله فرماتے ہیں:
العلمُ والعملُ توأمان أمهما علو الهمة، والجهلُ والبطالة توأمان أمهما إيثار الكسل.
علم اور عمل جڑواں بچے ہیں جو بلند ہمتی کی کوکھ سے جنم لیتے ہیں جبکہ جہالت اور بدعملی دونوں کی ماں آرام پسندی ہے۔
بدائع الفوائد ( 2/ 238 )




