دین کا علم کس سے لینا چاہیے؟ 

محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا:

إِنَّ هَذَا الْعِلْمَ دِينٌ، فَانْظُرُوا عَمَّنْ تَأْخُذُونَ دِينَكُمْ

“بے شک یہ علم دین ہے، لہٰذا دیکھو کہ تم اپنا دین کس سے حاصل کر رہے ہو۔”

[صحیح مسلم، المقدمة، رقم:26]