نفس کی قید، رسوائی ہے
حافظ ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
’’اللہ کی معرفت رکھنے والوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ توفیق یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے نفس کے حوالے نہ کرے، اور رسوائی یہ ہے کہ وہ آپ کو آپ کے نفس کے ساتھ تنہا چھوڑ دے۔‘‘
[مدارج السالكين: 1/415]




