خادم کو کھانے میں شریک کرنا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“جب تم میں سے کسی کا خادم کھانا بنائے جس کی گرمی اور مشقت اس نے برداشت کی ہے تو وہ اسے بلائے اور اپنےساتھ کھانا کھلائے اوراگر نہ بلائے تو اسے اس کھانے میں سے کچھ نہ کچھ دے دے”۔

[السلسلة الصحيحة:238]