ایسے لوگ جن کا وضو ٹوٹ بھی جائے تو نماز ہو جاتی ہے
1:ایسی عورت جس کو استحاضہ کی بیماری ہو۔
2:وہ شخص جس کو پیشاب کے قطرے آتے رہتے ہوں۔
3:وہ عورت جس کو رطوبت کا پانی جاری رہے۔
4:وہ شخص جس کی ہوا خارج ہوتی رہے۔
ان سب کا ایک ہی حکم ہے، کہ ایک مرتبہ وضو کر کے ایک نماز اسکی سنتیں اور نوافل پڑھ سکتے ہیں۔
لجنۃ العلماء للافتاء، فتوی نمبر:177