سوال (2473)
رکوع سے اٹھ کر جو دعا پڑھتے ہیں، وہ “ربنا لك الحمد” ہے یا “و لك الحمد” ہے، اس کی وضاحت فرما دیں۔
جواب
دونوں دعائیں ثابت ہیں ، بلکہ “اللھم ربنا و لك الحمد” بھی ثابت ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ