سوال (1053)
صدقہ الفطر جنس دینا چاہیے یا نقد دینا چاہیے؟
جواب
بہتر جنس ہے ، ظاہر حدیث سے یہی عام علماء کا فتویٰ ہے ، بعض صحابہ سے نقد دینے کا قول مروی ہے ، جواز ہے ۔
فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ