پوسٹ کارڈز

اس سیکشن میں روز مرہ مسائل سے متعلق اسلامی پوسٹس شیئر کی جاتی ہیں۔  جو کہ قرآن، حدیث، اقوالِ سلف صالحین، علمائے کرام کے اقوالِ زریں پر مشتمل ہوتی ہیں۔

ایک ہی پوسٹ ’ڈیزائن کارڈ’ کی شکل میں دستیاب ہوتی ہے، اور اس کا ٹیکسٹ بھی موجود ہوتا ہے۔ اس طرح بعض اہم پوسٹس اردو، عربی، انگلش اور سندھی چار زبانوں میں بھی دستیاب ہیں۔

ابھی یہ ابتدائی مرحلہ ہے، مستقبل قریب میں، یہ سیکشن مستند اور دیدہ زیب ’اسلامی پوسٹس’ کا ایک بہترین خزانہ ہوگا۔ ان شاءاللہ

کیسے ہیں؟
علماء کی باتیں
دلوں کو نرم رکھیں
لیلۃ القدر میں فیصلے
مصیبت مومن کے لیے فائدہ مند!
صدقہ کرنے کی فضیلت
  • 31 جولائی, 2023
  • بلال کرامت
  • صدقہ
اجتھاد میں محنت
جنت میں صبح و شام
محبت حلال ہے
علم اللہ کیطرف سے رزق ہے
تسبیح و اذکار
کھانے سے پہلے ہاتھ دھولیں
فارغ رہنا
اچھی خبر سن کر سجدہ
ہلکی پھلکی اور کامل نماز
  • 31 جولائی, 2023
  • بلال کرامت
  • نماز
صدقہ
انمول بات
سنت سے تمسک کا ثمر
دعا
  • 31 جولائی, 2023
  • بلال کرامت
  • دعا
مجلس کا ایک ادب