حضرت برزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ

میں نے عرض کیا: اللہ کے نبی!

” نَبِيَّ اللَّهِ عَلِّمْنِي شَيْئًا أَنْتَفِعُ بِهِ قَالَ اعْزِلْ الْأَذَى عَنْ طَرِيقِ الْمُسْلِمِينَ”.

آپ مجھے کوئی ایسی بات بات سکھا دیں، جس سے میں نفع حاصل کروں۔ آپﷺ نے فرمایا: ” مسلمان کے راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹا دیا کرو”۔

(صحیح مسلم: 2618)