وہ تو بے حد بخشنے والا ہے!

”وَمَن يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللَّهَ يَجِدِ اللَّهَ غَفُورًا رَّحِيمًا”.

”اور جو بھی کوئی برا کام کرے، یا اپنی جان پر ضلم کر بیٹھے ،پھر اللہ سے بخشش مانگے  تو وہ اللہ کو بے حد

بخشنے والا،نہایت مہربان پائے گا”۔

(سورتہ النسا:110)