رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا:

”بیشک دنیا ملعون ہے اور جو کچھ دنیا میں ہے وہ بھی ملعون ہے ،سوائے اللہ کی یاد اور اس چیز کے جس کو اللہ پسند کرتا ہے،یا عالم اور متعلم (علم سیکھنے والے)کے”۔

(سنن الترمذی:2322 ، وصححہ الا لبانی رحمہ اللہ)