آج آپ نے اللہ کی راہ میں کیا خرچ کیا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”مَا مِنْ يَوْمٍ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيهِ إِلَّا مَلَكَانِ يَنْزِلَانِ فَيَقُولُ أَحَدُهُمَا اللَّهُمَّ أَعْطِ”.

”کوئی دن نہیں جس میں بندے صبح کرتے ہیں مگر اس میں دو فرشتے اترتے ہیں، ان میں سے ایک کہتا ہے: اے اللہ خرچ کرنے والے کا مال تلف کردے”۔

(صحیح البخاری:1442،صحیح مسلم:1010)