اگر کوئی شخص یہ جاننا چاہتا ہے کہ اس کا علم نافع ہے(یا نہیں) تو وہ یہ دیکھ لے کہ اگر علم سے اس میں خشیت الٰہی بڑھ رہی ہے اور اس کا تکبر دور ہورہا ہے تو اس کا علم نافع ہے۔