زکاۃ روکنے والے کا انجام

رسول اللہﷺنےفرمایا

”مَا مِنْ أَحَدٍ لَا يُؤَدِّي زَكَاةَ مَالِهِ، إِلَّا مُثِّلَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ حَتَّى يُطَوِّقَ عُنُقَهُ”.

جوشخص اپنے مال کی زکاۃ ادا نہیں کرتا، قیامت کے دن اس کے مال کو گنجے سانپ کی شکل دی جاے گی حتیٰ کے وہ اس کی گردن میں طوق بن کر لپٹ جاے گا”۔

(سنن ابن ماجہ: 1784، صححہ الاۤ لبانی رحمہ اللہ)