وضو سےپہلے اللہ پٹرھنا مت بھو لیے
رسول اللہ ﷺنے فرمایا

”لَا وُضُوءَ لِمَنْ لَمْ يَذْكُرْ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ”.

“اس شخص کاوضونہیں جو وضوکرتے وقت اللہ کا نام نہیں لیتا”ـ
(سنن ابن ماجہ:397 )