آپ بھی دعا ئے نبوی کے حقدار بنیں

رسول اللہ ﷺنے فرمایا

“اللہ تعا لٰی اس شخص پر رحم فرمائے جو عصر سے پہلے چار رکعتیں پڑھے “۔

(سنن ابی داؤد :1271،وحسنہ الا لبا نی رحمہ اللہ)