رسولﷺ نے فرمایا

”رب تعالیٰ اپنے بندے سے سب سے زیادہ قریب رات کے آخری نصف حصے میں ہوتاہے، تو اگر تم ان لوگوں میں

سے ہو سکو جو رات کے اس حصے میں اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو تم بھی ان لوگوں میں ہو جاؤ”۔

(سنن الترمذی:3579،وصححہ الا لبانی رحمہ اللہ)