جہنم کی آگ سے آزادی

رسول اللہ نے فرمایا:

”مَنْ حَافَظَ عَلَى أَرْبَعِ رَكَعَاتٍ قَبْلَ الظُّهْرِ، وَأَرْبَعٍ بَعْدَهَا، حَرُمَ عَلَى النَّارِ”۔

”جو شخص ظہر سے پہلے اور اس کے بعد  چار رکعتیوں کی پابندی کرے گا ، وہ آگ پر حرام کر دیا جاۓ گا”۔

سنن ابی داؤد :1269