رسول اللہﷺ نے فرمایا:

” بوڑھے انسان کا دل دو چیزوں کے بارے میں ہمیشہ جوان رہتا ہے: دنیا کی محبت اور زندگی کی لمبی امید”۔

(صحیح البخاری: 6420)