دعا کی قبو لیت کا خاص وقت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

” يُرَدُّ الدُّعَاءُ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ”۔

“اذان اور اقامت کے مابین دعا رد نہیں کی جاتی”۔

(سنن ابی داؤد:521 ،وصحہ الا لبانی رحمہ اللہ)