سوال (2355)

کیا اللّٰہ تعالیٰ کو سخی کہنا جائز ہے؟

جواب

اسماء حسنیٰ میں سے ایک نام جواد (سخی)بھی ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ