سوال (2415)

اگر کوئی شخص اپنی کوئی چیز کسی کو امانت پکڑائے اور وہ کہے کہ میں خود ہی واپس لوں گا اور امانت لیے بنا وہ فوت ہو جائے تو اس امانت کو کیا کیا جائے گا؟

جواب

وہ امانت میت کے ورثاء کو قاضی و عریف وغیرہ کے ذریعے واپس کی جائے گی اور ورثاء اسے شرعی طریقہ کے مطابق تقسیم کریں گے۔
واللہ أعلم بالصواب

فضیلۃ العالم عبد الخالق سیف حفظہ اللہ