سوال (144)

ایمازون Amazon كمپنی میں کام کرنا کیسا ہے ؟

جواب:

ایمازون ایک مارکیٹ کی طرح ہے تو کسی بھی مارکیٹ میں کام کیا جا سکتا ہے، اس کے حلال و حرام کا تعلق اس کام کی نوعیت پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ کام کس طرح کا ہے. ایمازون پہ جائز کام بھی ہو رہے ہیں اور ناجائز بھی ہو رہے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ خضر حیات حفظہ اللہ