سوال (886)

بیوہ خاتون خود صاحب نصاب ہے ، کیا اس کے نابالغ بچوں کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

جواب

جی بالکل اس میں دہرا اجر ہے۔ بچوں کی ذمہ داری باپ پر ہے ، باپ اپنے بچوں کو زکاة نہیں دے سکتا ہے ، البتہ عورت اپنے شوہر اور اس کے بچوں کو زکاة دے سکتی ہے ۔ واللہ اعلم

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ