سوال (1909)

اذان مکمل کرنے کے بعد درود ابراہیمی سپیکر کے اندر اونچی آواز سے پڑھنا ثابت ہے ؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں رہنمائی کریں۔

جواب

سپیکر تو بعد میں آیا ہے، تو ثابت کہاں سے کرنا ہے؟ البتہ سپیکر میں پڑھنے کی بجائے بغیر سپیکر کے پڑھنا ہی بہتر ہے۔
واللہ اعلم

فضیلۃ العالم ڈاکٹر ثناء اللہ فاروقی حفظہ اللہ