سوال (1049)

نماز وتر بغیر قنوت یعنی دعائے وتر کے بغیر بھی پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب

وتر میں قنوت کرنا نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور نہ ہی کسی صحابی سے ، صرف ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے ثابت ہے ، اس لیے کھبی کبھار قنوت کر لیا جائے حرج نہیں ہے ۔

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ