سوال 7458
السلام علیکم
بنک کو اپنی دوکان، مکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بظاہر یہ تعاون کی ہی ایک صورت ہے، اس لیے اس سے گریز کرنا چاہیے۔
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ
السلام علیکم
بنک کو اپنی دوکان، مکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بظاہر یہ تعاون کی ہی ایک صورت ہے، اس لیے اس سے گریز کرنا چاہیے۔
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ