سوال (1033)

ایک شخص مسجد میں داخل ہوا تو وتر کی نماز با جماعت جاری ہے ، کیا وہ فرض نماز کی نیت سے امام کے ساتھ مل سکتا ہے ؟

جواب

جی مل سکتا ہے۔ متنفل(نفل) کے پیچھے مفترض(فرض) پڑھ سکتا ہے۔

فضیلۃ الباحث حذیفہ چیمہ حفظہ اللہ