سوال (1089)

فطرانے کی ادائیگی کا اصل وقت کیا ہے؟

جواب

شوال کا چاند نظر آنے کے بعد عید کی نماز سے پہلے ادائیگی کا وقت ہے ، عید سے ایک دو دن پہلے کا حدیث ابن عمر رضی اللہ عنہ میں اس کا جواز ہے۔

فضیلۃ الباحث اسامہ شوکت حفظہ اللہ