سوال (2205)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے زنانے مردوں اور مردانی عورتوں پر لعنت فرمائی اور فرمایا: انہیں اپنے گھروں سے نکال دو اور فلاں فلاں کو نکال دو یعنی ہجڑوں کو [سنن ابوداؤد: 4930]
اس میں زنانے مردوں اور مردانی عورتوں سے کون سے لوگ مراد ہیں جو یہ قدرتی طور پر زنانے مرد اور مردانی عورتیں ہیں یا جو لوگ جان بوجھ کر بنتے ہیں۔
جواب
جن میں جو صفات زیادہ ہیں وہ اسی طرف رہیں گے، ہمارے ہاں ہیجڑے کیا بلکہ اصلی مرد میک اپ کر کے عورتوں میں ہوتے ہیں۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ