سوال (3130)
حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: إنَّ اللَّہ جَعَلَ رِزْقَ ہَذِہِ الأُمَّۃِ فِی سَنَابِکِ خَیْلِہَا وَأَزِجَّۃِ رِمَاحِہَا مَا لَمْ یَزْرَعُوا فَإِذَا زَرَعُوا صَارُوا مِنَ النَّاسِ۔ [مصنف ابن ابی شیبہ : 19834]
حضرت مکحول ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اس امت کا رزق گھوڑے کے کھروں اور نیزوں کے نیچے رکھ دیا ہے جب تک یہ زراعت نہیں کرتے۔ جب یہ زراعت کریں گے تو عام لوگوں کی طرح ہوجائیں گے۔
جواب
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ