جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے موجودہ اساتذہ کرام کا مختصرتعارف

تعلیمی ادارے کی حسن کارکردگی کا انحصار اساتذہ کرام پرہوتا ہے۔جن کی محنت، لگن اور خصوصی توجہ سے طلبہ میں تعلیمی شوق پیداہوتا ہے۔ بحمد اللہ
جامعہ سلفیہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس کے تدریسی عملے میں ماہرین تعلیم تجربہ کار اور اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ کرام موجود ہیں۔جو بہترین طریقہ تدریس اور
اعلی فنی مہارت کے ساتھ تدریسی فرائض سر انجام دیتے ہیں۔ جس پر جامعہ کو بجاطور پرفخر ہے۔
استاد قوم کا محسن بھی ہوتا ہے اور معمار بھی۔ استاد کی وجہ سے ایک باشعور اور تعلیم یافتہ معاشرہ وجود میں آتا ہے۔استاد بچوں کو جہالت کے گڑھے سے نکال کر علم کے نور کی طرف لے جاتا ہے ۔استاد ہی وہ واحد ہستی ہے جو اپنی محنت سے طالب علم کو نہ صرف شعور کی منزل طے کرنے میں مدد دیتا ہے بلکہ کامیابی سے بھی روشناس کرواتا ہے۔استاد ہی کی بدولت ایک عام انسان،عالم، پروفیسر، ڈاکٹر، انجینئر ، مفکر اور سیاستدان کے درجے تک پہنچ پاتا ہے۔
جامعہ سلفیہ کے تمام شعبوں میں 44 اساتذہ کرام شامل ہیں۔
(1)شیخ الحدیث حافظ محمد مسعود عالم صاحب حفظہ اللہ(محاضرات)
(2)شیخ الحدیث حافظ عبدالعزیز علوی حفظہ اللہ
(3)شیخ الحدیث ڈاکٹر عتیق الرحمن حفظہ اللہ
(4)پروفیسر چوہدری محمد یاسین ظفر حفظہ اللہ (مدیرالتعلیم )
(5)پروفیسر محمد نجیب اللہ طارق حفظہ اللہ(مدیر ریسرچ سنٹر )
(6)شیخ الادب مولانا ادریس سلفی حفظہ اللہ (مدیر الامتحانات )
(7)فضیلة الشیخ محمد اکرم مدنی حفظہ اللہ
(8)فضیلة الشیخ سعید مجتبی سعیدی حفظہ اللہ
(9)فضیلة الشیخ مولاناندیم شہبازحفظہ اللہ
(10)فضیلة الشیخ مولاناعابد مجید مدنی حفظہ اللہ
(11)فضیلة الشیخ مولانا خالد سیف حفظہ اللہ
(12)فضیلة الشیخ مفتی عبدالعزیز بٹ حفظہ اللہ (رکن دارالافتاء )
(13)فضیلة الشیخ محمد ارشد قصوری حفظہ اللہ
(14)فضیلة الشیخ قاری حبیب اللہ ارشد حفظہ اللہ
(15)فضیلة الشیخ حافظ فاروق الرحمن یزدانی حفظہ اللہ(مدیر مجلہ ترجمان الحدیث )
(16)فضیلة الشیخ مولانا صدیق صاحب حفظہ اللہ
(17)فضیلة الشیخ حافظ عبداللہ مدنی حفظہ اللہ
(17)فضیلة الشیخ طارق محمود حفظہ اللہ (ریسرچ سنٹر علوم اثریہ )
(18)پروفیسر امین الرحمان ساجد حفظہ اللہ
(19)فضیلة الشیخ مولانا نذیر احمد حفظہ اللہ
(20)فضیلة الشیخ قاری عبدالحسیب اعوان حفظہ اللہ
(21)قاری المقری عنایت اللہ امین حفظہ اللہ
(22)فضیلة الشیخ قاری عبدالقیوم فرخ حفظہ اللہ (مدرس و امام)
(23)فضیلة الشیخ قاری حسن ابراہیم حفظہ اللہ
(24)فضیلة الشیخ قاری ارسلان شکور ببر
حفظہ اللہ
(25)فضیلة الشیخ مولانا ارسلان ظفر حفظہ اللہ
(26)فضیلة الشیخ محمد عارف سلفی حفظہ اللہ
(27)فضیلة الشیخ محمد ہارون حفظہ اللہ
(28)فضیلة الشیخ ابو سفیان صدیقی حفظہ اللہ
(29)فضیلة الشیخ محمد صہیب صاحب حفظہ اللہ
(30)فضیلتہ الشیخ مولانا داؤد صاحب حفظہ اللہ(انچارج لائبریرین )
(31)فضیلة الشیخ مولانا حبیب صاحب حفظہ اللہ
(32)محترم جناب عثمان علوی حفظہ اللہ
(33)فضیلة الشیخ ڈاکٹر مسعود قاسم صاحب حفظہ اللہ(عصری)
(34)محترم جناب پروفیسر عمر صاحب حفظہ اللہ(عصری )
(35)محترم جناب انجینئر جاوید ورک ۔۔(کمپیوٹرلیب)
(36)محترم جناب منصور صاحب(موبائل ریپئرنگ)
(37)قاری فرحان بن قاری محمد رمضان رحمہ اللّٰہ(تحفیظ القرآن )
(38)قاری عابد عبداللہ صاحب (تحفیظ القرآن )
(39) قاری اسماعیل صاحب(تحفیظ القرآن)
(41)قاری ابوہریرہ صاحب(تحفیظ القرآن)
(42)قاری ارسلان صاحب( ناظرہ)
(43)حافظ جہانگیر صاحب حفظہ اللہ
(44)فضیلة الشیخ مولانا زبیر نحوی حفظہ اللہ

تفصیلی تعارف کے لیے لنک اوپن کریں
https://alulama.org/author/amjabrabbani/

مرتب: حافظ امجد ربانی

یہ بھی پڑھیں:اچھے اور برے خاتمے کی علامات