سوال (1299)

کیا ماموں کے بیٹے کی بیٹی سے شادی ہو سکتی ہے؟

جواب

براہ راست ماموں کی بیٹی سے شادی یا نکاح ہو سکتا ہے ، تو نکاح ماموں کے بیٹے کی بیٹی سے بھی ہو سکتا ہے ، اس میں شرعاً کوئی قباحت نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

ماموں کی بیٹی سے شادی ہو سکتی ہے اور ماموں کے بیٹے کی بیٹی اور بیٹی کی بیٹی سے بھی ہو سکتی ہے ۔

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ