سوال (1199)

اگر کوئی بندہ قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے بے وضو ہوجاتا ہے ، سجدہ تلاوت کا موقع آتا ہے تو کیا بغیر وضو سجدہ کیا جا سکتا ہے؟ نیز اگر وہ چارپائی پر تلاوت کر رہا ہے تو کیا چار پائی پر سجدہ کیا جاسکتا ہے؟

جواب

جی ہاں اس کا سجدہ ہو جائے گا ، بے وضوء بھی ہو جائے گا ، بغیر قبلہ کے ہو جائے گا اور چارپائی پر بھی ہو جائے گا ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ