سوال (1128)

جب نومولود بچے کا عقیقہ کیا جاتا ہے تو اس وقت بچے کے بال اتارے جاتے ہیں ، کیا ان بالوں کا وزن کر کے صدقہ دینا صحیح ہے ؟

جواب

جی ! بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کی جائے گی.[صحيح الجامع :7960 ، إرواء الغليل : 1175 ، صحيح]

فضیلۃ العالم عبد الخالق سیف حفظہ اللہ

بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کرنے کی مرفوع روایت ثابت نہیں ہے ، البتہ موقوف آثار ثابت ہیں

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ