ان ایام میں بہت زیادہ دعا کیجئیے
امام ابن کتبہ رحمہ اللہ فرماتے ھی
“دعا کی کثرت ہر وقت ہی مستحب ہے، مگر رمضان میں استجاب زیادہ ہے، پھر رمضان کے آخری عشرے میں اس سے بھی زیادہ اور آخری عشرے کی طاق راتوں میں بہت زیادہ دعا کرنا مستحب ہے۔”
تفسیر القرآن العظیم:9351