نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”پریشان حال شخص کی دعا یہ ہے:
اللَّهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُو فَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ
اے اللہ! میں تیری رحمت کی امید رکھتا ہوں، لہذا تو مجھے ایک لمحے کے لئے بھی میرے نفس کے حوالے نہ کر، اور میرے تمام معاملات کی اصلاح فرما، تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں۔
[مسند احمد:20702]




