عیبوں پر پردے کی دُعا
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
”الله عزوجل سے سوال كرو؛ كہ وہ تمہارے عیوب پر پردہ ڈالے اور تمہاری گھبراہٹوں میں تمہیں امن دے“۔
[صحيح الجامع:3633]
اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي، وَآمِنْ رَوْعَاتِي
اے اللہ! میرے عیب چھپا دے۔ مجھے میرے اندیشوں اور خطرات سے امن عنایت فرما۔
[سنن ابو داود:5074]