نماز کے فوائد
امام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
نماز رزق کو لانے والی ہے ، صحت کو محفوظ رکھتی ہے ، نقصانات سے بچاتی ہے ،بیماری کو دور کرتی ہے ،دل کو تقویت دیتی ہے چہرے کو گورا کرتی ہے ،روح کو ترو تازہ کرتی ہے،سستی کو دورکرتی ہے ۔
(زاد المعاد304/4)