بغیر مانگے ملنے والی نعمت قبول کرنا

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

مَنْ جَآءَهُ مِنْ أَخِيهِ مَعْرُوفٌ مِنْ غَيْرِ مَسْأَلَةٍ وَلا بِإِشْرَافِ نَفْسٍ فَلْيَقْبَلْهُ وَلا يَرُدَّهُ ، فَإِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ سَاقَهُ اللهُ إِلَيْهِ.

”جس شخص کے پاس اس کے بھائی کی طرف سے کوئی بھلائی(رقم تحفہ وغیرہ)بغیر سوال کئے آئے، اس میں کوئی حرص نہ ہو تو اسے قبول کر لے، اسے واپس نہ کرے، کیوں کہ یہ ایسا رزق ہے جو اللہ تعالیٰ نے اسے عطا کیا ہے“۔

[السلسلة الصحيحة:1861]