دوران نماز سینے پر ہاتھ باندھنا

حضرت وائل بن حجرؒ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی۔ اور آپ ﷺنے اپنا دائیاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھ کر سینے پر ہاتھ باندھ لیے۔

[مسند احمد:4/319، صحیح ابن خزیمة:479، السنن الکبریٰ للبیہقی:2336]