رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
حُفَّتْ الْجَنَّةُ بِالْمَكَارِهِ وَحُفَّتْ النَّارُ بِالشَّهَوَاتِ
”جنت گراں امور (دل کو ناگوار لگنے والے کاموں) سے گھری ہوئی ہے، اور دوزخ نفسانی خواہشات سے گھری ہوئی ہے“۔
[صحيح مسلم:7130]
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”جنت گراں امور (دل کو ناگوار لگنے والے کاموں) سے گھری ہوئی ہے، اور دوزخ نفسانی خواہشات سے گھری ہوئی ہے“۔
[صحيح مسلم:7130]