جنت واجب

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

يَا أَبَا سَعِيدٍ، مَنْ رَضِيَ بِاللهِ رَبًّا، وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا، وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا، وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ

” جو شخص اللہ کے رب ہونے، اسلام کے دین ہونے اور محمدﷺ کے نبی ہونے پر (دل کی گہرائیوں سے) راضی ہو گیا، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی”۔

(صحیح مسلم:1884)