دو رکعتیں

” عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا ”

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فجر کی دو رکعتوں(سنتوں) کے بارے میں فرمایا :

“یہ دو رکعتیں مجھے ساری دنیا سے زیادہ پسند ہیں” ۔

(صحیح مسلم : 725)