روزہ دار کے منہ کی بو

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

“وَلَخُلُوفُ فَمِ الصَّائِمِ أَطْيَبُ عِنْدَ اللَّهِ مِنْ رِيحِ المِسْكِ»”

“اور روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی بڑھ کر ہے “

(صحیح البخاری : 5927)