سیدنا ابو زر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ سے سوال کیا گیا:

کون سے کلمات افضل ہیں؟ آپﷺ نے فرمایا: جسے اللہ نے اپنے فرشتوں کے لیے یا اپنے تمام بندوں کے لیے منتخب فرمایا ہے:

سُبحَانَ اللہَِ وَ بِحَمدِہِ

(صحیح مسلم: 2731)