رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”میں قیامت کے دن تمام اولادِ آدم کا سردار ہوں گا، اور سب سے پہلے میری قبر شق ہوگی، اور میں سب سے پہلا شفاعت کرنے والا اور سب سے پہلا وہ ہوں گا جس کی شفاعت قبول کی جائے گی“۔

[صحيح مسلم:5940]